• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"عرفات کا تختہ الٹنے کیلیے محمود عباس کے اسرائیل سے خفیہ مذاکرات کا انکشاف”

پیر 24-10-2011
in فلسطین
0
plf arafat
0
SHARES
0
VIEWS

plf arafat

اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں شائع ایک خفیہ مراسلے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کےموجودہ سربراہ محمود عباس المعروف ابو مازن نے سابق فلسطینی لیڈر یاسرعرفات کا تختہ الٹنے اور انہیں ٹھکانے لگانے

کے لیے اسرائیل سے خفیہ مذاکرات کیے تھے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی اخبارات میں شائع ایک خفیہ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم ایرئیل شیرون کے دور حکومت میں اس وقت کے فلسطینی وزیراعظم محمود عباس کے اسرائیلی وزیرخارجہ شمعون پیریز کےدرمیان خفیہ مذاکرات ہوتے رہے۔ خیال رہے کہ اس وقت محمود عباس فلسطینی انتظامیہ کے صدر جبکہ شمعون پیریز اسرائیل کے صدر ہیں۔
یاسرعرفات سے ماواء ان مذاکرات میں فلسطینی اتھارٹی کے سابق صدر یاسرعرفات کا تختہ الٹنے اور ان کی جگہ محمود عباس کو فلسطینی انتظامیہ کا سربراہ مقرر کرنے پربات چیت ہوتی رہی۔
اسرائیلی اخبار”یدیعوت احرونوت” کی رپورٹ کے مطابق یہ خفیہ مراسلہ اسرائیلی کابینہ کے ایک اجلاس میں بھی پڑھ کرسنایا گیا تھا جس میں اجلاس کو بتایا گیا تھا کہ اسرائیلی حکام کے محمود عباس کے ساتھ یاسرعرفات کو ہٹانے کے لیے مذاکرات ہو رہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.