• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ایردوان کی والدہ کے جنازہ کو خود کندھا دے کر اپنے ہاتھوں سے تدفین

اتوار 09-10-2011
in فلسطین
0
plf air
0
SHARES
0
VIEWS

plf air

ترک وزیراعظم رجب طیب ایردوان کی والدہ "تنزیلہ ایردوآن” کو نہایت سادگی کے ساتھ انقرہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق والدہ کی وفات کے بعد وزیراعظم طیب ایردوان نے تمام سرکاری مصروفیات ختم کر دی تھیں۔

 انہوں نے والدہ کی تدفین کے موقع پر بطور وزیراعظم کسی قسم کے سیکیورٹی پروٹوکول کے بغیر والدہ کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ وہ خود اپنی والدہ کے جنازے کو کندھا دے استنبول کے ایک قبرستان لے گئے جہاں انہوں نے میت کوخود اپنے ہاتھوں سے قبر میں اتارا۔ عام طور پر کسی بھی شخص کے جنازے کے جلوس میں وزیراعظم یا صدر کی شرکت اس طرح ہوتی ہے کہ اس کے آگے پیچھے وزراء کی گاڑیاں ہوتی ہیں جنہیں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سیکورٹی سکواڈ نے گھیرے میں لیے ہوتا ہے لیکن رجب طیب ایردوان نے اس طرح کے کسی پروٹوکول کی پرواہ کیے بغیر اپنی والدہ نماز جنازہ اور تدفین کی رسومات میں شرکت کی۔
خیال رہے کہ ایردوآن کی والدہ تنزیلہ ایردوان جمعہ کو علی الصباح استنبول کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئی تھیں۔ ان کی عمر اسی برس تھی۔ وہ کئی ماہ سے اسپتال میں زیرعلاج تھیں اور آخری ایام میں کی سرجری بھی ہوئی تھی، تاہم وہ جاں بر نہ ہو سکیں اور جمعہ کو خالق حقیقی سے جا ملی تھیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.