• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صحرائے نقب میں جبری بے دخلی کے خلاف فلسطینیوں کی پہیہ جام ہڑتال

جمعہ 07-10-2011
in فلسطین
0
plf sehrae
0
SHARES
0
VIEWS

plf sehrae

مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے اسرائیلی قبضے میں چلے گئے علاقے”صحرائے نقب” میں مقامی شہریوں اور سول
سوسائٹی کی اپیل پر جمعرات کو پہیہ جام ہڑتال کی۔

ہڑتال کے دوران صحرائے نقب میں تمام بازار اور کارباری مراکز بند رہے سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر رہی۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صحرائے نقب میں ہڑتال کی کال قابض اسرائیلی حکومت کی جانب سے علاقے کے تیس ہزار شہریوں کو نکالنے کے منصوبے کے خلاف بطور احتجاج کیا گیا تھا۔
ہڑتال کے دوران مقبوضہ صحرائے نقب کے تمام شہری اور دیہاتی علاقوں کے اسکول بھی بند رہے۔ اس دوران مختلف علاقوں میں احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے بھی ہوئی ہیں۔
خیال رہے کہ چند ماہ قبل اسرائیل نے مقبوضہ صحرائے نقب کے تمام شہروں کو فلسطینیوں سے خالی کرنے کی ایک سازش تیار کی تھی۔ اس سازش کے تحت فلسطینی علاقوں سے تیس ہزار کے قریب باشندوں کو نکال باہر کرنا ہے۔ اسرائیلی حکومت کےاس فیصلے کے منظرعام پر آنے کے بعد صحرائے نقب کےشہریوں میں خوف و ہراس کی کیفیت پائی جا رہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.