• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مصر میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والا نیٹ ورک گرفتار

بدھ 16-03-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israel-spy

مصری پولیس نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے ایک گروہ کا سراغ لگاتے ہوئے اس سے وابستہ متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے. ذرائع کے مطابق گرفتار کیے جانے والوں میں غیر ملکی بھی شامل ہیں.ان تمام مشکوک افراد کی گرفتاریاں مصر کے مختلف علاقوں سےعمل میں لائی گئی ہیں. مرکز اطلاعات فلسطین کو اپنے ذرائع سے موصولہ اطلاعات پتہ چلا ہے کہ گرفتار ہونے والے تمام افراد مصر کی اہم معلومات ، اہم شخصیات، گیس پائپ لائنوں اور اپوزیشن ارکان کے بارے میں تفصیلات جمع کر رہےتھے. دوسری جانب مصری پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق پولیس نے 15 روز قبل ایک غیرملکی شہر ی کو گرفتار کر لیا تھا. اس کی شہریت فی الحال ظاہر نہیں کی گئی. پراسیکیوٹرجنرل نے مشتبہ شخص کی نشاندہی پر مزید متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے. ان تمام افراد پر الزام ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کر رہے تھے اور مصر کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے مرتکب ہوئے تھے. خیال رہے کہ حا ل ہی میں پولیس نے ایک غیر ملکی شہری کوحراست میں لے کر اس سے تفتیش تو اس نے دوران تفتیش موساد کے ساتھ اپنے تعلق کا اعتراف کیا. ملزم کا کہنا ہے کہ وہ 25 جنوری کے انقلاب کے بعد مصر میں داخل ہوا ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.