• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 27 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بیت المقدس سے دو ماہ میں قابض فوجیوں کے ہاتھوں 80 فلسطینی بچے اغواء

جمعرات 03-03-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iof-arrest-child

مقبوضہ بیت المقدس میں سماجی و معاشی بہبود کے لیے قائم انسانی حقوق کی تنظیم "مرکز برائے سماجی و اقتصادی حقوق” نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے رواں سال کے پہلے دو مہینوں میں القدس سے تعلق رکھنے والے 80 فلسطینی بچوں کو نام نہاد الزامات کے تحت اغوا کر کے حراستی مراکز میں انہیں اذیت کانشانہ بنایا ہے انسانی حقوق تنظیم کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی نونہالوں کے بارے میں قابض فوجیوں کی سنگین نوعیت کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے. معمولی نوعیت کے واقعات میں صہیونی فوجی فلسطینیوں کے کم عمر بچوں کو بھی دھر لیتی ہے.گرفتاری کے بعد ان پر نام نہاد الزامات کے تحت وحشیانہ تشدد کیا جاتا ہے.انہیں طویل مدت تک جیلوں میں پابند سلاسل رکھا جاتا ہے یا انہیں اپنے اپنے گھروں میں نظر بند کر دیا جاتا ہے. کئی بچوں کو ان کے آبائی شہروں سے بے دخل بھی کیا جا چکا ہے جس کے بعد وہ مجبورا دوسرے علاقوں میں اپنے والدین اور عزیز و اقارب سے دور رہائش پر مجبور ہیں. رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوجیوں نے حال ہی میں بیت المقدس میں سلوان کے مقام سے نو فلسطینی بچوں کو اغواء کیا.یہ تمام بچے یہوی آبادکاروں کی گاڑیوں پر پتھر پھینکنے کے الزام کے تحت حراست میں لیے گئے ہیں. گرفتاری کے بعد انہیں بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے.اس سال جنوری اور فروری کے مہینوں میں مجموعی طور پر قابض فوج نے 80 فلسطینی بچے گرفتار کر کے انہیں جیلوں میں سزائیں دلوائی ہیں. ان میں سے بیشتر بچوں کا تعلق بیت المقدس کےعلاقوں عیسویہ، راس العمود، سلوان اور بستان سے بتایا جاتا ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.