• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

دو روزہ بندش کے بعد رفح کراسنگ دوبارہ کھول دی گئی

اتوار 27-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_rafah-border-crossing4

مصری حکام نے دو روز کی بندش کے بعد غزہ اور مصر کے سرحد پر واقع رفح کراسنگ کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بچیس کلومیٹر طویل سرحد پر موجود اس واحد راہداری کو کھولنے کا فیصلہ ہفتہ وار اجازت پر عمل کرتے ہوئے کیا گیا ہے۔ رفح کراسنگ کے ڈائریکٹر ایوب ابو شعر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ اتوار کے روز کراسنگ کھولنے کے فورا بعد چار بسیں راہداری سے گزر کر مصر گئی ہیں جن میں سے ہر ایک پر 40 سے 50 افراد سوار تھے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سفر کی رجسٹریشن جاری ہے اور ہر روز 300 مسافروں کو راہداری سے گزرنے کی اجازت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراسنگ سے گزرنے والوں کی تعداد کو بڑھانے کی کوشش بھی کی گئی تھی تاہم مصری حکام نے ملکی حالات کے پیش نظر اس سے معذرت کرلی ہے۔ ابو شعر نے بتایا کہ جمعرات کے روز سے تاحال 900 مسافر مصر داخل ہوچکے ہیں جبکہ 2000 سے زائد لوگ مصر سے غزہ آئے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.