• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عربوں سے نفرت، انتہاء پسند یہودیوں کا اشتعال انگیز مظاہرہ

ہفتہ 26-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iof-settlers

اسلحہ سے لیس انتہا پسند یہودیوں نے اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد نے الخلیل کی اولڈ میونسپلٹی کی وسیع شاہراہ پر میں احتجاجی مارچ نکالا اس موقع شدید نعرے بازی کی گئی۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ غاصب یہودیوں نے حرم ابراہیمی کے حدود سے مارچ شروع کیا اور علاقے کی گلیوں کا چکر لگاتے رہہے۔ احتجاجی مارچ اولڈ میونسپلٹی کے وسط میں یہودی بستی ’’الدبویا‘‘ تک پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین اسرائیلی پرچم لہراتے رہے۔ اس موقع پر عربوں کے خلاف انتہاپسندی پر مبنی نعرے بازی کی گئی۔ یاد رہے کہ سیکڑوں غاصب یہودیوں نے الخلیل شہر کے عین وسط میں فلسطینی اراضی پر قبضہ کرکے یہودی بستی ’’الدبویا‘‘ تعمیر کر رکھی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.