• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 28 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فائرنگ سے غزہ کے دو فلسطینی مزدور زخمی

بدھ 23-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-workers

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کی مشرقی سرحد پر کام کرنے والے فلسطینی مزدور کو ایک مرتبہ پھر فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے جس میں دو مزدور زخمی ہوگئے ہیں۔ گزشتہ سال مارچ سے تاحال ایسے واقعات میں چھ فلسطینی مزدور شہید جبکہ 131 زخمی ہو چکے ہیں۔ فلسطینی میڈیکل سروسز کے ترجمان ادھم سلمیہ نے بتایا کہ صہیونی فوج نے ایک بار پھر بیت لاھیا میں کام کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ کی ہے جس سے تباہ حال عمارتوں کا ملبہ اٹھانے والے دو مزدور زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے فلسطینیوں کو ٹانگوں اور پیٹ میں گولیاں لگی ہیں جنہیں کمال عدوان ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.