• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 28 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غاصب صہیونیوں کی جارحیت، 220 زیتون کے درخت اکھاڑ پھینکے گئے

اتوار 20-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_olive-trees1

مغربی کنارے کے ضلع نابلس میں غاصب یہودیوں نے ’’قصرہ‘‘ اور ’’دوما‘‘ نامی دیہاتوں پر حملہ کر کے فلسطینیوں کی زیر ملکیت زیتون کے 220 درختوں کو اکھاڑ پھینکا۔ آٹومیٹک اسلحہ سے لیس انتہاء پسندوں درختوں کو کاٹنے کے لیے الیکٹرک آروں کا استعمال کیا۔ کسانوں نے بتایا کہ بستی ’’یاش ادم‘‘ کے غاصب صہیونیوں نے علی الصبح حملہ کیا اور فلسطینیوں کی زیر ملکیت اراضی پر درختوں کا صفایا شروع کردیا اس دوران مزاحمت کرنے والے ہر فلسطینی کو بزور اسلحہ دھمکایا جاتا رہا۔ شہریوں نے بتایا کہ غاصب یہودیوں نے فلسطینوں کی اراضی پر قبضہ کے متعدد منصوبوں پر عمل شروع کر رکھا ہے۔ علاقے میں فلسطینیوں کی اراضی پر یہودی بستیاں تعمیر کی جارہی ہیں۔ ضلع نابلس کے جنوبی علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کو اپنی زمینوں سے بے دخل کیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.