• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوج کا جنین کیمپ پر حملہ، ایک فلسطینی گرفتار

منگل 08-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-soldier99

اسرائیلی فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد نے گولیوں کی گھن گرج میں ضلع جنین کے ایک فلسطینی کیمپ پر حملہ کردیا، فوجی اہلکار ایک گھر میں گھس گئے اور ایک شہری کو گرفتار کر کے ان کے گھر پر پڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ کی۔ مغربی کنارے کے شمالی ضلع جنین میں جارحیت کا شکار ہونے والے کیمپ میں موجود عینی شاہدین کے مطابق فوج کی لگ بھگ تیس گاڑیوں نے علاقے پر دھاوا بولا اور کئی گھنٹوں کی کارروائی کے بعد 18 سالہ ایمن محمد سعید حنون کو حراست میں لے لیا، اس دوران فوجیوں نے ان کے اہل خانہ کو ٹھٹھرتی سردی میں گھر سے نکال کر گھر کی تلاشی شروع کی اور بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ بھی کی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.