• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 9 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی ربی کا مسجد اقصیٰ کو شہید کر کے ہیکل سلیمانی کی تعمیر کا مطالبہ

پیر 07-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
2
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_al-aqsa-mosque-jews1

اسرائیل کے ایک سرکردہ یہودی ربی نے صہیونی حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ فوری طور پر بیت المقدس مسجد اقصیٰ کو شہید کر کے اس کی جگہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کا کام شروع کیا جائے. مرکز اطلاعات فلسطین ڈوف لیورنےایک کانفرنس میں تقریر کے دوران کہا کہ اسرائیلی حکومت مسجد اقصٰی کو شہید کرنے اوراس کی جگہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر میں سستی کا مظاہرہ کر رہی ہے. ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات سے بہتر ہیکل کی تعمیر کا کوئی اور بہتر اور مناسب موقع نہیں ہو سکتا.اسرائیل کوموقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے فوری طور پر مسجداقصی کی بنیادوں پر ہیکل کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنا چاہیے. یہودی ربی نے بیت المقدس سمیت مغربی کنارے اور فلسطین کے تمام دیگرعلاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر کی حمایت کی. یہودی ربی نے اسرائیل سمیت دنیا بھر کے یہودیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ یہودی بستیوں کی تعمیر اور ہیکل سلیمانی کی تعمیر میں آگے آئیں اور صہیونی حکومت پر مسجد اقصیٰ کی فوری تعمیر شروع کرنے کے لیے دباٶ ڈالیں. خیال رہے کہ صہیونی ربی کی جانب سے یہ مطالبہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوسری جانب اسرائیلی حکومت نے بیت المقدس اور مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی تعمیرکا کام تیز کر دیا ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.