• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 11 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حسنی مبارک کی الٹی گنتی شروع، صہیونی مایوس ہوگئے

جمعرات 03-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ehud-barak-israeli-war-minister-hosni-mubarak-egyptian-president

صہیونی حکومت کے وزیر جنگ ایہود باراک نے کہا ہے کہ مصری صدر کا کام تمام ہوچکا ہے ۔
ایہود بارک نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں نہایت مایوسی کے عالم
کہا کہ اس میں کوئي شک نہیں ہے کہ حسنی مبارک کو اب جانا ہے ۔
صہیونی حکومت کے وزیر جنگ نے کہا کہ مصر میں دوسری حکومت برسراقتدار آئے گی اور اسرائیل کو مصر میں رونما ہونےوالی ہرقسم کی تبدیلیوں کے لئے تیار رہنا چاہئے ۔
صہیونی حکومت کے وزیر ا‏عظم بنیامین نتنیاہو نے بھی مصر میں حسنی مبارک کی جگہ اسلام پسندوں کے اقتدار میں آنے کے امکان پر گہری تشویش ظاہرکی ہے ۔
بنیامین نتنیاہو نے کہا کہ مصر کے حالات کے پیش نظر اسرائیلی فوج کا بجٹ بڑھایا جائے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.