• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قبلہ اول صرف بندوق سے آزاد کرایا جا سکتا ہے: رضوان

پیر 26-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ismail-rizwan11 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما ڈاکٹر اسماعیل رضوان نے کہا ہے کہ اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجتھا ہے اور قبلہ اول کی آزادی کے لیے بندوق کا استعمال ضروری ہے، طاقت کے ذریعے ہی قبلہ اول کو یہودیوںکے پنجوں سے چھڑایا جا سکتا ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج کے مسجد اقصیٰ پر حملوں کےخلاف نکالی گئی ا یک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے مسجداقصیٰ میں فوجیں داخل کرکے ایک بڑی جنگ کا آغاز کر دیا ہے، اب یہ جنگ قبلہ اول کی ازادی تک جاری رہے گی۔ معراج رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اس مقدس مقام کو یہودیوں کے ناپاک پاؤں تلے روندنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، اس سلسلے میں اپنی جان اور مال ہر قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.