• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عرب ریاستوں میں عوامی بیداری، امریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹوں سے بیزاری کی علامت

پیر 31-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_allama-raja-nasir-abbas-jaffari-majlis-wehdat-muslimeen-mwm-central-secretary-general

عرب ریاستوں میں عوامی بیداری کوامریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹوں سے بیزاری کی علامت کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ شہدائے اسلام کے خون کی تاثیر کی بدولت طاغوت سرنگوں ہو چکا ہے‘ عرب ریاستوں میں عوامی بیداری طاغوتی طاقتوں امریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹوں سے بیزاری کا منہ بولتا ثبوت ہے‘ تیونس کے بعد مصر اور اردن سمیت یمن میں بھی عوامی بیداری اسلامی انقلاب کی نوید ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کراچی میں منعقدہ "عظمت شہداء وبیداری امت کانفرنس” سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.