• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 15 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ: اسرائیلی فوج اور مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد صہیونی فوج پسپا

جمعہ 14-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-soldier97

فلسطینی غزہ کی پٹی میں سرحد سے اندر داخلے کی کوشش کرنے والی صہیونی فوج پر مزاحمت کاروں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں اسرائیلی فوج پسپا ہو گئی ہے. مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جمعرات کی شام قابض صہیونی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان غزہ کے مشرق میں "ناح العوذ” کے مقام پر شدید جھڑپیں ہوئیں جس میں اسرائیلی فوج کی کئی گاڑیاں بھی تباہ ہوئی ہیں. مزاحمت کاروں نے صہیونی فوجیوں پر دیسی ساختہ ہاون راکٹ داغے جس سے اسرائیلی فوج پسپائی پر مجبور ہو گئی. عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج نے مجاہدین کے ٹھکانوں پر بھاری توپخانے سے گولہ باری کی جس سے متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم اس میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی. عینی شاہدین کے مطابق اسرائیل نے العوذ کے مقام پر دو بم بھی گرائے جس سے دھواں اور آگ کے شعلے بلند ہوتے دکھائی دیئے ہیں تاہم اسپتال ذرائع نے کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں کی.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.