• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

محمودعباس کی جیلوں سےقیدیوں کی رہائی میں ثالثی پر خالد مشعل کا امیر قطر سے اظہار تشکر

جمعہ 07-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_khaled-mishaal-the-political-bureau-chairman-of-hamas-and-sheikh-hamad-bin-khalifa-qatari-emir2

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کےسیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے امیر قطر شیخ حمد بن خلفیہ آل ثانی کی جانب سے فلسطینی صدر محمود عباس کی جیلوں میں ہڑتالی قیدیوں کی رہائی میں ثالثی کرانے پران کا شکریہ ادا کیا ہے. مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق دمشق میں حماس کے سیاسی شعبے کے رکن عزت رشق کا کہنا ہے کہ تنظیم کے سربرہ خالد مشعل نے امیر قطرکے نام ایک مراسلہ بھیجا ہے جس میں ان کی جانب سے فلسطینی جیلوں میں کئی ہفتوں سے بھوک ہڑٹال کرنےوالے قیدیوں کی رہائی میں انہیں اپنا کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے. عزت رشق کا کہنا ہے کہ حماس کی جانب سے کچھ روز پہلے امیر قطر سے درخواست کی گئی تھی کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں مقید شہریوں بالخصوص ہڑتال کرنے والے فلسطینیوں کی رہائی میں اپنا کردار ادا کریں.امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی نے فلسطینی اتھارٹی کے حکام سے رابطہ کر کے ان پر زور دیا تھا کہ وہ جیلوں میں موجود ہڑتالی قیدیوں بالخصوص مریضوں کی رہائی کے اقدامات کریں. خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے جیل میں مقید چھ بھوک ہڑتالی قیدی جمعرات کو رہا کر دیے ہیں، تاہم فلسطینی صدر ابو مازن کے زیرانتظام جیل میں ابھی تک بڑی تعداد میں حماس اور دیگر تنظیموں کے ارکان اور رہ نما قید ہیں.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.