• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی لبنان کے داخلی فتنے کا حصہ نہیں بنیں گے: حمدان

بدھ 05-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_osama-hamdan-senior-hamas-representative-in-lebanon-nabih-berri-lebanons-parliament-speaker

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے بین الاقوامی امور کمیٹی کے سربراہ اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ لبنان کے داخلی بحران میں فلسطینی کسی فتنے کا حصہ نہیں بنیں گے۔ حمدان نے لبنان کے پارلیمانی اسپیکر نبیہ بری سے ملاقات کے دوران مسئلہ فلسطین پر ہونے والی تازہ پیش رفت بالخصوص لبنان میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کے معاملے پر گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی ہر بحران میں لبنانی بھائیوں کے ساتھ ہیں تاہم وہ لبنان کے کسی داخلی فتنے کا حصہ نہیں بنیں گے۔ حماس کے رہنما نے زور دیکر کہا کہ لبنان کو درپیش کسی بھی خارجی خطرے کی صورت میں فلسطینی لبنانی بھائیوں کی بھرپور مدد کریں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.