• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جنگی جرائم کے ارتکاب پراسرائیل کو پہلی مرتبہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

جمعہ 23-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

israel-war-crime فلسطین کے ایک ماہر قانون اور انسانی حقوق کے مندوب محمد فواد جاد اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنی ساٹھ سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ایسے مقام پر کھڑا ہے جہاں اسے جنگی جرائم کے ارتکاب کی وجہ سے عالمی سطح پر شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے- عرب ٹی وی الجزیرہ کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ گولڈ سٹون کی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد اسرائیل دنیا بھر میں رسوا ہوا ہے اور اب تک صہیونی قیادت کے جنگی جرائم سے متعلق رپورٹوں پر عالمی خاموشی کا پردہ بھی چاک ہو گیا ہے- ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ گولڈ سٹون کی رپورٹ صرف ایک تحریری دستاویز نہیں بلکہ اس میں سیٹلائٹ سے حاصل کردہ تصاویر اور ویڈیو فوٹیج کے ساتھ یہ ثابت کیا گیا ہے کہ قابض فوج نے غزہ میں جنگ کے دوران انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں کی ہیں جن پرجنگی مجرموں کا کٹہرے میں لایا جانا ضروری ہے- جاد اللہ کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ میں گولڈ سٹون کی رپورٹ پر بحث کی گئی تو یہ عالمی ادارے اسرائیلی قیادت کو چھ ماہ کے اندر اندر خود کو قانون کے حوالے کرنے کی سفارش کرسکتا ہے، اور عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.