• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

القسام بریگیڈ کے کمانڈرکی گرفتاری پرعباس ملیشیا کا اظہار فخر

ہفتہ 01-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_abbas-militia-pro-israel39

مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ اتھارٹی کے زیرانتظام قائم سیکیورٹی فورسز کے اسرائیلی فوج کےساتھ مل کراسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے کارکنان اور رہ نماٶں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق عباس ملیشیا، حماس رہ نماٶں کو پکڑوانے میں اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے پر فخر کا اظہار کرتی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق عباس ملیشیا نے حال ہی میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر 46 سالہ ایوب احمد القواسمی کی گرفتاری اور اسے اسرائیلی فوج کےحوالے کرنے کے اقدام پر فخر اور مسرت کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ حماس کے اہم کمانڈر القواسمی کو قابض فوج نے ایک ماہ قبل عباس ملیشیا کے تعاون سے مغربی کنارے کے شہرالخلیل سے گرفتارکیا تھا۔ گرفتاری میں عباس ملیشیا نے اسرائیلی فوج کے ساتھ بھرپور تعاون کیا تھا۔ عباس ملیشیا اور اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ وہ حماس کے رہ نما ایوب القواسمی کا گذشتہ 23 سال سے تعاقب جاری رکھے ہوئے تھے، لیکن وہ ہر بارصہیونی فوج کو چکمہ دے جاتے، تاہم ان کی گرفتاری میں فلسطینی صدر کی سیکیورٹی فورسزنے اہم کرادار ادا کیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.