• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ:اسرائیلی طیاروں کی بمباری،5 فلسطینی شہید

اتوار 19-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-martyr10

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں پانچ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق شہید ہونے والے پانچوں مزاحمت کار تھے اوران کا تعلق انصارالسنہ نامی ایک چھوٹے گروپ سے تھا۔ غزہ کی حکمراں اسلامی تحریک مزاحمت حماس اسرائیل کے ساتھ جنوری 2009ء میں طے پائے جنگ بندی کے معاہدے پر عمل پیرا ہے اور وہ اسرائیلی علاقے کی جانب راکٹ حملوں کو روکنے کے لیے کوشاں ہے لیکن اس کے باوجود چھوٹے گروپوں سے تعلق رکھنے والے مزاحمت کار راکٹ حملے کرتے رہتے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس سال اب تک غزہ سے اسرائیلی علاقے کی جانب دو سو سے زیادہ راکٹ ،میزائل اورمارٹرز فائر کیے جا چکے ہیں۔ ان حملوں میں یہودیوں کا تو کوئی خاص جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا لیکن ان کے جواب میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.