• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خالد مشعل کی امیرقطر سے ملاقات

جمعرات 09-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_khaled-mishaal-the-political-bureau-chairman-of-hamas-and-sheikh-hamad-bin-khalifa-qatari-emir1

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے امیر قطر شیخ حمد بن جاسم آل ثانی سے ملاقات کی ہے. خالد مشعل نے بدھ کے روز امیر قطر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی. مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ملاقات نہایت خوشگوار ماحول میں ہوئی. اس دوران دونوں راہ نماٶں نے فلسطین کی موجودہ صورت حال، قابض اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں یہودی آبادکاری کے تسلسل، مسجد اقصیٰ کے خلاف صہیونی سازشوں اور فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان نام نہاد امن مذاکرات کی ناکامی سمیت تمام متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. اس موقع پر امیر قطر نے حماس کے رہ نما کو یقین دلایا کہ ان کا ملک اور قطری عوام فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت جاری رکھیں گے. انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیل کی یہودی بستیوں کی تعمیر کی شدید مذمت کی اور صہیونی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ غیر قانونی سرگرمیوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کر دے. دونوں رہنماٶں کے درمیان ہوئی ملاقات میں غزہ کی پانچ سال سے جاری معاشی ناکہ بندی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا. امیر قطر نے کہا کہ وہ غزہ کے شہریوں کی امداد کا سلسلہ جاری رکھیں گے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.