• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امریکا: یہودیوں پر تنقید کی پاداش میں خاتون صحافی ڈگری سے محروم

پیر 06-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_helen-thomas-member-of-the-white-house-press-corps-an-american-author-and-a-former-news-service-reporter-hearst-newspapers-columnist4

امریکا کی ایک یونیورسٹی نے لبنانی نژاد معروف امریکی خاتون صحافی اور "ھیلن ٹوماس” کی اعزازی ڈگری جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے. یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹوماس نے ایک سال قبل فلسطین میں یہودیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ فلسطین میں یہودیوں کا وجود غیر قانونی ہے انہیں واپس انہی ملکوں میں چلے جانا چاہیے جہاں سے وہ فلسطین میں آئے ہیں.
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق امریکی یونیورسٹی "وین اسٹیٹ پیٹریاٹ” نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے پر لبنانی نژاد ٹوماس کے لیے اعزازی ڈگری کا اعلان کیا گیا تھا، تاہم اب انہیں گذشتہ برس ان کے یہودیوں کے بارے میں ریمارکس پر یہ ڈگری نہیں دی جا رہی.
یونیورسٹی کے جاری کردہ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ھیلین ٹوماس کے بیان سے گذشتہ برس وائٹ ہاٶس میں بڑے پیمانے پر تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی، کیونکہ ٹوماس کے ایک ٹی وی شو میں یہودیوں کے بارے میں ریمارکس نہایت خطرناک اور سام دشمنی کا مظہر تھے.
خیال رہے کہ امریکا میں صہیونی حمایت کی بھینٹ چڑھنے والی ٹوماس واحد خاتون نہیں بلکہ ماضی قریب میں اس طرح کے کئی واقعات پیش آ چکے ہیں جن میں امریکیوں نے یہویوں کو تنقید کی پاداش میں ان کے جائز اور مسلمہ حقوق سے بھی محروم کر دیا تھا.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.