• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 ستمبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی اپوزیشن کا نیتن یاہو سے 7 اکتوبر کے حملے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ

اسرائیل کے اپوزیشن رہنماؤں نے نیتن یاہو کے خلاف 7 اکتوبر 2023 کے حملے کے حوالے سے حاصل شدہ معلومات چھپانے پر فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔

بدھ 09-09-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
اسرائیلی اپوزیشن کا نیتن یاہو سے 7 اکتوبر کے حملے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ
0
SHARES
1
VIEWS

یروشلم – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے اپوزیشن رہنماؤں نے نیتن یاہو کے خلاف 7 اکتوبر 2023 کے حملے کے حوالے سے حاصل شدہ معلومات چھپانے پر فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔

اسرائیل کی سیاسی فضا میں اس وقت شدید زلزلہ برپا ہے، جہاں اپوزیشن رہنماؤں نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے مطالبہ کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو حماس کی جانب سے کیے گئے آپریشن سے قبل ملنے والی پیشگی اطلاعات اور تنبیہات کے حوالے سے فوری اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا آغاز کیا جائے۔

اپوزیشن رہنماؤں گیڈی آئزن کوٹ، نفتالی بینیٹ، ایویگڈور لیبرمین اور یائر گولان نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی عوام کو یہ جاننے کا پورا حق حاصل ہے کہ نیتن یاہو کو وقت سے پہلے کیا معلومات حاصل تھیں۔

یہ شدید سیاسی ردعمل معروف اسرائیلی اخبار ہارٹیز میں شائع ہونے والی ایک تفصیلی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد سامنے آیا ہے۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید نے 7 اکتوبر کے آپریشن سے تقریباً ڈیڑھ ہفتہ پہلے نیتن یاہو کو فون کر کے متنبہ کیا تھا کہ غزہ میں حماس کے رہنما یحییٰ سنوار ایک بہت بڑے ملٹری آپریشن کی تیاری کر رہے ہیں۔

Tags: israelIsraeli OppositionNetanyahuOctober 7October 7 Attack
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.