• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 ستمبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان میں اسرائیلی جارحیت، 4,381 افراد شہید اور 12,402 زخمی

لبنانی وزارت صحت نے پیر کی شام اعلان کیا کہ دو مارچ کے بعد سے لبنان پر قابض اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں چار ہزار تین اکیاسی شہری شہید اور بارہ ہزار چار سو دو دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

منگل 08-09-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
لبنان میں اسرائیلی جارحیت، 4,381 افراد شہید اور 12,402 زخمی
0
SHARES
1
VIEWS

بیروت – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنانی وزارت صحت نے پیر کی شام اعلان کیا کہ دو مارچ کے بعد سے لبنان پر قابض اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں چار ہزار تین اکیاسی شہری شہید اور بارہ ہزار چار سو دو دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

وزارت نے ایک بیان میں واضح کیا کہ آٹھ اکتوبر سنہ 2023 سے لبنان پر قابض اسرائیلی جارحیت کے مجموعی شہداء کی تعداد ،اس کے اعداد و شمار کے مطابق بڑھ کر آٹھ ہزار نو چالیس شہداء اور تیس ہزار چھ سو انیس زخمیوں تک پہنچ گئی ہے۔

قابض اسرائیل کے طیاروں نے پیرکو جنوبی اور مشرقی لبنان کے مختلف علاقوں میں بمباری کی جبکہ اسی دوران ان علاقوں میں عمارتوں کو بارود سے اڑانے کے آپریشنز بھی عمل میں لائے گئے۔

یہ سب کچھ قابض اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کے تناظر میں ہو رہا ہے جس کا اعلان امریکہ اور ایران کے درمیان دستخط شدہ مفاہمت کی یادداشت کے تحت کیا گیا تھا۔

Tags: HumanitarianCrisisIsraeliAggressionIsraeliAttacksIsraeliOccupationLebaneseVictimsLebanonLebanonCasualtiesLebanonNewsMiddleEastConflictPalestineNews
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.