• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 ستمبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان کے علاقے کو فوری خالی کرنے کا حکم

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے ‘دیر زہرانی’ کے رہائشیوں کو انتباہ جاری کرتے ہوئے ایک مخصوص زون کو فوری طور پر خالی کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔

پیر 07-09-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان کے علاقے کو فوری خالی کرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

یروشلم (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے ‘دیر زہرانی’ کے رہائشیوں کو انتباہ جاری کرتے ہوئے ایک مخصوص زون کو فوری طور پر خالی کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔

عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ”حزب اللہ کی دہشت گردانہ سرگرمیاں اسرائیلی ڈیفنس فورسز کو اس کے خلاف کارروائی پر مجبور کر رہی ہیں۔ فوج کی جانب سے مزید کہا گیا کہ وہ اس علاقے میں حزب اللہ کے ٹھکانے کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

دوسری جانب، حزب اللہ کے ترجمان چینل ‘المنار’ نے اس انتباہ کے بعد دیر زہرانی پر اسرائیلی فضائی حملوں کی تصدیق کی ہے۔

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔ حملے جنگ بندی اور اسرائیل لبنان فریم ورک معاہدے کے باوجود کیے گئے۔

لبنان کی وزارت صحت کے مطابق نبطیہ الفوقا میں اسرائیلی حملوں سے 5 افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ قریبی علاقے عرب سلیم میں 2 خواتین جان سے گئیں۔ زخمیوں میں خواتین اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔

Tags: Civilian EvacuationEvacuation OrderisraelIsrael Lebanon conflictIsraeli ArmyIsraeli AttacksIsraeli militaryIsraeli OccupationLebanonLebanon conflictLebanon NewsMiddle East ConflictMiddle East CrisisSouth Lebanon
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.