• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 ستمبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارے کے گاؤں قلقیلیہ پر یہودی آبادکاروں کا حملہ، فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ کے مشرق میں واقع گاؤں حجہ پر یہودی آبادکاروں کے حملے میں اتوار کی شام ایک فلسطینی نوجوان شہید جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

پیر 07-09-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مغربی کنارے کے گاؤں قلقیلیہ پر یہودی آبادکاروں کا حملہ، فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
7
VIEWS

قلقیلیہ (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ کے مشرق میں واقع گاؤں حجہ پر یہودی آبادکاروں کے حملے میں اتوار کی شام ایک فلسطینی نوجوان شہید جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 20 سالہ عمر طباسی آبادکاروں کی فائرنگ سے سر میں گولی لگنے کے باعث شدید زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ مسلح یہودی آبادکاروں نے حجہ گاؤں پر دھاوا بول کر مقامی رہائشیوں پر فائرنگ کی۔

وزارت صحت کے مطابق اسی حملے کے دوران گاؤں کے مزید چار افراد، جن میں ایک نوجوان بھی شامل ہے، گولیوں سے زخمی ہوئے، جبکہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق آبادکاروں نے گاؤں میں داخل ہوکر ایک مکان پر قبضہ کرنے کی کوشش کی، جس پر مقامی نوجوانوں نے مکان کے دفاع میں آبادکاروں کے خلاف مزاحمت کی اور جھڑپیں شروع ہوگئیں۔

Tags: Human RightsIsraeli OccupationIsraeli SettlersMiddle East ConflictpalestinePalestine NewsPalestinian InjuriesPalestinian MartyrPalestinian villagesPalestinian YouthSettler AttackSettler ViolenceWest BankWest Bank Violence
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.