• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 ستمبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان پر اسرائیلی حملے، 11 افراد شہید، دو شیر خوار بچے بھی شامل

NNA کے مطابق آدھی رات کے بعد اسرائیلی جنگی طیارے نے کفر رمان قصبے میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو شیر خوار بچوں سمیت 9 افراد شہید اور 5 دیگر زخمی ہوگئے۔

پیر 07-09-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
لبنان پر اسرائیلی حملے، 11 افراد شہید، دو شیر خوار بچے بھی شامل
0
SHARES
9
VIEWS

بیروت، (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی (NNA) کے مطابق پیر کی صبح جنوبی لبنان کے ایک قصبے پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 11 افراد شہید ہوئے، جن میں دو بچے اور دو طبی امدادی کارکن بھی شامل ہیں۔

NNA کے مطابق آدھی رات کے بعد اسرائیلی جنگی طیارے نے کفر رمان قصبے میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو شیر خوار بچوں سمیت 9 افراد شہید اور 5 دیگر زخمی ہوگئے۔

NNA نے مزید بتایا کہ کفر رمان میں ایک گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں دو طبی امدادی کارکن بھی شہید ہوئے۔

رات کے دوران اسرائیلی حملوں نے نبطیہ اور اس کے قریبی قصبے عرب سلیم کو بھی نشانہ بنایا، جبکہ دیر الزہرانی میں ایک عمارت بھی اسرائیلی حملے میں تباہ ہوگئی۔

اتوار کے روز بھی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 7 افراد شہید ہوئے تھے۔

Tags: Civilian CasualtiesHuman RightsInfants KilledisraelIsrael Lebanon conflictIsraeli aggressionIsraeli AirstrikesIsraeli AttacksLebanese MartyrsLebanonLebanon warMiddle EastMiddle East Conflictpalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.