• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 5 ستمبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں ایک ہفتے کے دوران 53 مزاحمتی کارروائیاں

مرکز نے اپنی ہفتہ وار رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ دستاویزی کارروائیوں میں چاقو کے وار کی ایک کوشش اور گاڑی چڑھانے کی ایک کوشش کے علاوہ یہودی آباد کاروں کے حملوں کے خلاف مزاحمت کی تیرہ کارروائیاں شامل ہیں۔

ہفتہ 05-09-2026
in حماس, خاص خبریں, فلسطین, مزاحمت
0
مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں ایک ہفتے کے دوران 53 مزاحمتی کارروائیاں
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) مرکز اطلاعات فلسطین ’معطی‘ نے اٹھائیس اگست سے تین ستمبر سنہ 2026ء کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مزاحمت کی ترپن نوعی اور عوامی کارروائیوں کی دستاویز بندی کی ہے۔

مرکز نے اپنی ہفتہ وار رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ دستاویزی کارروائیوں میں چاقو کے وار کی ایک کوشش اور گاڑی چڑھانے کی ایک کوشش کے علاوہ یہودی آباد کاروں کے حملوں کے خلاف مزاحمت کی تیرہ کارروائیاں شامل ہیں۔

رپورٹ میں مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف حصوں میں قابض فوج اور یہودی آباد کاروں کے ساتھ مختلف اشکال میں پینتیس جھڑپوں کا اندراج کیا گیا ہے جبکہ اس کے علاوہ رابطہ کاری کے مقامات پر تین عوامی مظاہروں کا اہتمام بھی کیا گیا۔

یہ کشیدگی مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف اضلاع میں قابض فوج کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر کی جانے والی یلغار اور گرفتاریوں کے تسلسل کے سائے میں سامنے آئی ہے جو کہ قابض ریاست کی پالیسیوں اور یہودی آباد کاروں کے حملوں کے خلاف بڑھتی ہوئی جھڑپوں اور عوامی سرگرمیوں کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں۔

Tags: Israeli forcesIsraeli OccupationjerusalempalestinePalestinian Resistanceresistance operationsWest Bank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.