• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 ستمبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی دہشت گردی، قابض فوج کے چھاپے اور گرفتاریاں

قابض صہیونی فوج اور یہودی آباد کاروں کے غنڈہ گرد گروہوں نے گذشتہ شب اور منگل کے روز فجر کے وقت مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور قصبوں میں بڑے پیمانے پر دھاوے بولے۔

منگل 01-09-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی دہشت گردی، قابض فوج کے چھاپے اور گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی فوج اور یہودی آباد کاروں کے غنڈہ گرد گروہوں نے گذشتہ شب اور منگل کے روز فجر کے وقت مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور قصبوں میں بڑے پیمانے پر دھاوے بولے۔ ان کارروائیوں کے دوران گھروں میں توڑ پھوڑ کی گئی، متعدد نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا اور نابلس کے شمال مغرب میں واقع قصبہ بزاریا میں ایک مسجد کو نذرِ آتش کر کے اس کی دیواروں پر توہین آمیز نعرے درج کیے گئے۔ اس کے علاوہ فلسطینیوں کی املاک کو بھی شدید نقصان پہنچایا گیا۔

اس سفاکانہ درندگی کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی دشمن اور اس کے یہودی آباد کاروں کے خلاف مسلح تصادم اور مزاحمت مزید تیز کرنے کے لیے زور دار عوامی مطالبات سامنے آئے ہیں۔

Tags: Israeli forcesIsraeli OccupationIsraeli raidsIsraeli Terrorismoccupied West BankpalestinePalestinian ArrestsPalestinian detaineesWest Bank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.