• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 13 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس میں 650 نئے مکانات کی تعمیر کا اسرائیلی منصوبہ

قابض اسرائیل سے تعلق رکھنے والی نام نہاد ڈسٹرکٹ کمیٹی برائے منصوبہ بندی اور تعمیرات نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں واقع ام طوبیٰ محلے کے بنیادی داخلی دروازے پر نوفی راحیل کے نام سے ایک نئی بستی قائم کرنے کا منصوبہ جمع کرایا ہے۔

جمعرات 13-08-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس میں 650 نئے مکانات کی تعمیر کا اسرائیلی منصوبہ
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیل سے تعلق رکھنے والی نام نہاد ڈسٹرکٹ کمیٹی برائے منصوبہ بندی اور تعمیرات نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں واقع ام طوبیٰ محلے کے بنیادی داخلی دروازے پر نوفی راحیل کے نام سے ایک نئی بستی قائم کرنے کا منصوبہ جمع کرایا ہے۔

اس منصوبے میں 27 دونم رقبے پر تقریباً650 استعماری یونٹس کی تعمیر شامل ہے جو مقامی باشندوں کے گھروں کے بالکل ساتھ واقع ہیں جس سے یہ محلہ محاصرے کا شکار ہو جائے گا اور اس کا آبادیاتی پھیلاؤ منقطع ہو جائے گا۔

اس منصوبے کا پیش کیا جانا مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی محلوں کے گردونواح میں زمینوں کی جبری ضبطی فلسطینی علاقوں کے نقوش کو مسخ کرنے اور استعماری توسیع کو فروغ دینے والے نئے تعمیراتی حقائق مسلط کرنے کے ذریعے استعماری توسیع کے تسلسل کا حصہ ہے۔

ان نئی استعماری اکائیوں کا قیام ام طوبا کے باسیوں پر تنگی مزید بڑھا دے گا اور اس محلے کے قدرتی پھیلاؤ کے مواقع کو محدود کر دے گا ایسے وقت میں جب قابض دشمن کی وہ سازشیں مسلسل جاری ہیں جن کا مقصد استعمار کو جڑ پکڑانا اور فلسطینی محلوں کو ایک دوسرے سے الگ کرنا ہے۔

Tags: Israeli SettlementIsraeli SettlementsjerusalemOccupied JerusalempalestineSettlement Expansion
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.