• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسیر بھائی سے ملنے آئی عمر رسیدہ فلسطینی خاتون گرفتار کر لی گئی

بدھ 01-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iof-arrest-palestinian-woman

اسرائیلی زیر حراست القسام بریگیڈ کے اسیر رہنما جمال الھور کی ہمشیرہ کو بھی اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ اپنے بھائی سے ملنے نفحہ جیل پہنچیں۔ اسرائیلی فوج نے مریم الھور پر اپنے بھائی کو موبائل فون فراہم کرنے کی کوشش کا الزام لگایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فلسطینی شہری الھور اس سے قبل تین مرتبہ جیل میں اپنے بھائی سے مل چکی ہیں۔ تاہم اس مرتبہ صہیونی سراغ رساں ادارے کے اہلکاروں نے انہیں حراست میں لیکر تحقیقات کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ اسرائیلی خفیہ ادارے کو شک ہے کہ وہ اپنے بھائی کو موبائل فون فراہم کرنا چاہتی تھیں۔ گرفتار کی جانے والی مریم الھور کئی بچوں کی ماں ہیں، ان کے رشتہ داروں نے ان پر لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.