• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 13 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان علما کونسل کا مفتیِ اعظم فلسطین کی گرفتاری پر شدید احتجاج

پاکستان علما کونسل، مفتیِ اعظمِ فلسطین، محمد احمد محمد حسین کی اسرائیلی غاصب حکومت کی جانب سے گرفتاری کی شدید اور بھرپور مذمت کرتی ہے۔

پیر 13-07-2026
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
پاکستان علما کونسل کا مفتیِ اعظم فلسطین کی گرفتاری پر شدید احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

لاہور (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) پاکستان علما کونسل، مفتیِ اعظمِ فلسطین، محمد احمد محمد حسین کی اسرائیلی غاصب حکومت کی جانب سے گرفتاری کی شدید اور بھرپور مذمت کرتی ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان میں علما کونسل کے چیئرمین مولانا حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے ہفتہ کے روز یہاں جاری اپنے ایک بیان میں کیا ۔

مولانا طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پاکستان علما کونسل مطالبہ کرتی ہے کہ مفتیِ اعظمِ فلسطین محمد احمد محمد حسین کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور ان کے ساتھ ہر قسم کی غیر قانونی اور غیر انسانی کارروائی کا خاتمہ کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان علما کونسل عالمی برادری، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے بین الاقوامی اداروں سے بھی مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں، مذہبی شخصیات کے احترام اور تحفظ کو یقینی بنائیں، اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کے لیے موثر اقدامات کریں۔

Tags: Grand Mufti of PalestineisraelIsraeli governmentjerusalemPakistan Ulema Councilpalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.