• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 13 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، ایک فلسطینی نوجوان شہید

مقامی ذرائع نے بتایا کہ شہید ہونے والا نوجوان نصر زعل کعابنہ ہے جس کی عمر 19 برس تھی اور وہ پیٹ میں قابض اسرائیل کی گولی لگنے کے باعث شہید ہوا۔

پیر 13-07-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، ایک فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) پیر کی صبح مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہری شہید ہو گیا۔

ہلال احمر نے اطلاع دی ہے کہ ان کے عملے نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع بلدہ بیرنبالا میں دیوارِ فاصل کے قریب قابض اسرائیلی فائرنگ کا نشانہ بننے والے ایک شہید کی لاش کو ہسپتال منتقل کیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ شہید ہونے والا نوجوان نصر زعل کعابنہ ہے جس کی عمر 19 برس تھی اور وہ پیٹ میں قابض اسرائیل کی گولی لگنے کے باعث شہید ہوا۔

ذرائع نے مزید واضح کیا کہ طبی عملے نے شہید کے دل اور پھیپھڑوں کو بحال کرنے کی ہر ممکن کوشش کی مگر تمام تر کوششیں ناکام رہیں اور ان کی شہادت کا اعلان کر دیا گیا۔

اکتوبر سنہ 2023ء سے اب تک مغربی کنارے بشمول مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیل اور یہودی آباد کاروں کی فائرنگ سے 1215 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ 10 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: East JerusalemisraelIsraeli forcesMiddle EastOccupied JerusalempalestinePalestinian Youth
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.