• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا نے حماس کے 08 مزید کارکن یرغمال بنا لیے

پیر 29-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_abbas-militia-pro-israel-arresting-hamas-member5

فلسطین کے مسلمہ حقوق دستبرداری کے لیے تیار دکھائی دیتی مغربی کنارے کی فلسطینی انتظامیہ نے حماس کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے نابلس اور جنین کے اضلاع سے مزید 08 فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق نابلس میں عباس ملیشیا نے نجاح یونیورسٹی کو مسلسل نشانہ بنایا ہوا ہے۔ گزشتہ روز بھی اس یونیورسٹی کی حدود میں داخل ہو کر چار طلبہ کو حراست میں لے لیا گیا۔ فتح انتظامیہ کی زیرانتظام سراغ رساں ایجنسی کے اہلکاروں نے کلیہ شریعہ کے چوتھے سال کے طالب علم سالم عزازمہ یونیورسٹی کے پرانے کیمپس سے حراست میں لیا، انہیں اس سے قبل بھی پانچ ماہ کے لیے اریحا کی جیل میں رکھا جا چکا ہے۔ جنین سے صحافی احمد ابو الھیجا اور معتصم زاید کو یہ جانتے ہوئے بھی کہ انہیں پہلے بھی پکڑا جا چکا ہے دوبارہ یرغمال بنا لیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.