• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جارحیت سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19 لبنانی شہری شہید

لبنانی وزارت صحت نے آج بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ گذشتہ دو مارچ سے اب تک جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 4297 اور زخمیوں کی تعداد 12196 تک پہنچ گئی ہے۔

جمعرات 02-07-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیلی جارحیت سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19 لبنانی شہری شہید
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنانی وزارت صحت نے آج بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ گذشتہ دو مارچ سے اب تک جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 4297 اور زخمیوں کی تعداد 12196 تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں وضاحت کی کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19 افراد شہید ہوئے، جس کے بعد یکم جولائی تک اسرائیلی جارحیت کے مجموعی شہداء کی تعداد 4297 اور زخمیوں کی تعداد 12196 ہو گئی ہے۔

وزارت نے یہ واضح نہیں کیا کہ نئی تعداد کا تعلق صرف گزشتہ گھنٹوں کے دوران ہونے والی شہادتوں سے ہے یا اس میں ان افراد کی لاشیں بھی شامل ہیں جو بمباری والے علاقوں سے بعد میں نکالی گئی ہیں۔

لبنانی وزارت صحت نے گذشتہ منگل کو جاری کردہ اپنے اعداد و شمار میں 4278 افراد کی شہادت اور 12196 کے زخمی ہونے کا اعلان کیا تھا، اس کے علاوہ لبنان پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 10 لاکھ سے زائد افراد بے گھر بھی ہو چکے ہیں۔

Tags: Civilian CasualtiesHumanitarian CrisisisraelIsraeli aggressionIsraeli AttacksLebanese VictimsLebanonLebanon Health MinistryMiddle EastWar Crimes
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.