• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ میں 75 ہزار سے زائد فرزندانِ توحید نے نماز جمعہ ادا کی

قابض اسرائیل کی سخت ترین اور ظالمانہ بندشوں کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینیوں نے آج مسجد اقصیٰ مبارک میں نماز جمعہ ادا کی۔

ہفتہ 23-05-2026
in خاص خبریں, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ میں 75 ہزار سے زائد فرزندانِ توحید نے نماز جمعہ ادا کی
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیل کی سخت ترین اور ظالمانہ بندشوں کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینیوں نے آج مسجد اقصیٰ مبارک میں نماز جمعہ ادا کی۔

مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے محکمے نے رپورٹ دی ہے کہ پچھتر ہزار سے زائد نمازیوں نے مسجد اقصیٰ مبارک میں جمعہ کی نماز ادا کرنے کا شرف حاصل کیا۔

القدس گورنری نے بتایا کہ صبح کے وقت سے ہی دسیوں ہزاروں کی تعداد میں لوگ مسجد اقصیٰ کی طرف امڈ آئے جبکہ قابض افواج نے مسجد کے گرد و نواح میں سخت ناکہ بندی لگا دی اور مسجد اقصیٰ کے دروازوں اور پرانے شہر کے راستوں پر اپنی بھاری نفری تعینات کر دی تاکہ فلسطینیوں کو اپنے قبلہ اول تک پہنچنے سے روکا جا سکے۔

قابض افواج نے عزم و استقلال کی علامت بنے ہوئے دو پکی عمر کے مرابطین خاتون حاجّہ نفیسہ خویص اور نظام ابو رموز کو طریق المجاہدین میں نماز جمعہ ادا کرنے سے زبردستی روک دیا اور انہیں باب الاسباط کے علاقے کی طرف نکال دیا۔

Tags: Al-Aqsa MosqueFriday PrayersIslamjerusalempalestineReligionWorshippers
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.