• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 13 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لامین یمال نے بارسلونا کی فتح کا جشن فلسطینی پرچم کے ساتھ منایا

ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کے نوجوان اسٹار لامین یامال نے لالیگا ٹائٹل جیتنے کی خوشیوں کے دوران فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔

بدھ 13-05-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
لامین یمال نے بارسلونا کی فتح کا جشن فلسطینی پرچم کے ساتھ منایا
0
SHARES
0
VIEWS

بارسلونا (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کے نوجوان اسٹار لامین یامال نے لالیگا ٹائٹل جیتنے کی خوشیوں کے دوران فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں 18 سالہ فٹبالر کو بارسلونا کی فتح پریڈ کے دوران بس میں فلسطینی پرچم لہراتے دیکھا گیا جس پر شائقین نے بھرپور خوشی اور حمایت کا اظہار کیا۔

بارسلونا کی سڑکوں پر ہزاروں مداح اپنی ٹیم کے استقبال کے لیے جمع ہوئے تھے جہاں کھلاڑیوں نے شہر بھر میں فتح کا جشن منایا۔بارسلونا نے اپنے روایتی حریف ریال میڈرڈ کو 0-2 سے شکست دے کر لا لیگا کا 29واں ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔یہ دوسری موقع ہے کہ ایل کلاسیکو کے نتیجے نے لیگ چیمپئن کا فیصلہ کیا۔اکتوبر 2023 سے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کے بعد بارسلونا شہر فلسطین کے حق میں سرگرمیوں کا اہم مرکز بن چکا ہے۔شہر میں فلسطین کے حق میں متعدد احتجاجی مظاہرے منعقد ہوتے رہے ہیں جبکہ غزہ کے محاصرے کو توڑنے کے لیے امدادی کشتیوں کی روانگی بھی یہیں سے کی گئی۔

Tags: BarcelonaCelebrationFootballFootball NewsLa LigaLamine YamalPalestine FlagSpainSportsViral Moment
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.