• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 11 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قلندیہ کیمپ میں جھڑپ، ایک فلسطینی مزاحمت کار شہید

مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیہ کیمپ پر حملے کے دوران آج پیر کے روز قابض اسرائیلی افواج کے ساتھ بہادرانہ جھڑپ میں ایک فلسطینی مزاحمت کار جام شہادت نوش کر گیا

پیر 11-05-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
قلندیہ کیمپ میں جھڑپ، ایک فلسطینی مزاحمت کار شہید
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیہ کیمپ پر حملے کے دوران آج پیر کے روز قابض اسرائیلی افواج کے ساتھ بہادرانہ جھڑپ میں ایک فلسطینی مزاحمت کار جام شہادت نوش کر گیا۔

مقبوضہ بیت المقدس سے موصولہ ذرائع کے مطابق قابض افواج نے کیمپ کے سامنے واقع ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پر دھاوا بولا اور آنسو گیس کے گولوں، صوتی بموں اور لائیو گولیوں کی شدید بوچھاڑ کی، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان کے سر میں گولی لگی اور وہ شدید زخمی ہو گیا، جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

ذرائع نے مزید وضاحت کی کہ قابض افواج نے سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے قلندیہ کیمپ میں ایمبولینس کو بھی فائرنگ کا نشانہ بنا کر شہید تک پہنچنے سے روکنے کی مذموم کوشش کی۔

Tags: CasualtiesClashesConflictisraeljerusalemMiddle EastpalestineQalandiya campSecurityWest Bank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.