• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 6 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پشاور میں فلسطین فاؤنڈیشن وفد کی مولانا ڈاکٹر ہدایت اللہ سے ملاقات

ملاقات کے دوران فلسطین، لبنان اور ایران کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ خطے میں جاری انسانی بحران اور سیاسی صورتحال کے اثرات پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

بدھ 06-05-2026
in پاکستان, خاص خبریں
0
پشاور میں فلسطین فاؤنڈیشن وفد کی مولانا ڈاکٹر ہدایت اللہ سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

پشاور(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے پشاور میں ایک اہم ملاقات کی، جس میں جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے نائب صوبائی امیر مولانا ڈاکٹر ہدایت اللہ سے ملاقات کی گئی۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ غزنفر علی اور سید قاسم علی بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران فلسطین، لبنان اور ایران کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ خطے میں جاری انسانی بحران اور سیاسی صورتحال کے اثرات پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

شرکاء نے اسرائیلی حملوں اور جارحیت کی شدید مذمت کی اور متاثرہ عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ انہوں نے خطے میں انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔

Tags: DialogueJamaat-e-IslamiMaulana HidayatullahMeetingMiddle EastPakistanpalestinePalestine Foundation PakistanPeshawarPolitics
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.