• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اٹالین وزیرخارجہ بدھ کو غزہ کے دورے پرآئیں گے

بدھ 24-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_franco-frattini-italian-foreign-minister

اٹلی کے وزیرخارجہ فرانس فراٹینی کل بدھ کے رو ز اپنے مختصر دورے پرغزہ پہنچ رہے ہیں. اپنے اس دورے کے دوران وہ غزہ کی موجودہ صورت حال اور اسرائیل کی طرف سے غزہ کے باشندوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیں گے. فلسطینی پناہ گزینوں کی بحالی سےمتعلق اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی”اونروا” کے ڈائریکٹر برائے اطلاعات جمال حمد نے منگل کے روز میڈیا کو بتایا کہ اٹالین وزیرخارجہ "اونروا” کے کمشنر جنرل "فلیپو گرانڈی” کے ہمراہ بیت لاھیا میں ایک اسکول میں مشترکہ نیوز کانفرنس بھی کریں گے. انہوں نے کہا کہ اٹالین عہدیدار کے دورے کا مقصد شہر پر اسرائیل کی چار سال سے مسلط معاشی ناکہ بندی سے شہریوں کو درپیش مشکلات سےآگاہی حاصل کرنا اور امداد کے طریقہ کار پرغور کرنا ہے. خیال ہے کہ اٹالین عہدیدار کا یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جبکہ حالیہ دنوں میں یورپ کی اہم شخصیات کی غزہ آمد و رفت میں اضافہ ہو گیا ہے. ان سے قبل حال ہی میں فن لینڈ سمیت کئی ممالک کے وزراخارجہ غزہ کا دورہ کر چکے ہیں. یورپی عہدیدار اپنے غزہ کے دوروں میں شہر پر حکمران جماعت حماس کی قیادت سے ملاقات سے گریز کرتے ہیں.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.