• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

لیبیائی امدادی قافلہ”امید” امدادی سامان کی کھیپ کے ساتھ العریش بندرگاہ پہنچ گیا

منگل 23-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_hope-european-aid-convoy-to-the-gaza-strip2

مصری ذرائع کے مطابق لیبیا و دیگر افریقی اور یورپی ممالک سے امدادی سامان کی بھاری کھیپ لے کرغز ہ آنے والا بحری امدادی پیر اور منگل کی درمیانی شب مصری بندرگاہ العریش پہنچ گیا ہے،جہاں سے اس پر موجود امدادی سامان ٹرکوں پر لاد کرغزہ لایا جائے گا. مرکز اطلاعات فلسطین کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق العریش بندرگاہ کے ڈائریکٹر بریگیڈئر ربان ھشام علی الجنانینی نے میڈٰیا کو بتایا کہ لیبیا سے آنے والا امدادی جہاز سامان کی کھیپ لے کر العریش بندرگاہ کے قریب پہنچ چکا ہے، جو اگلے چند گھنٹے کے اندر اندر العریش بندرگاہ پر لنگرانداز ہو گا. الجنانینی کا کہنا تھا کہ قافلے کو لنگرانداز کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کر لیے گئے ہیں توقع ہے کہ امدادی جہاز کا سامان منگل کی شام یا بدھ کو غزہ کے لیے روانہ کیا جائے گا. انہوں نے سامان کی تفصیلات سے متعلق ایک سوال پر کہا کہ لیبیا کے امدادی قافلے "امید” میں 30 ایمبولینسیں اور 95 ٹن امدادی سامان لادا گیا ہے. امدادی جہاز طول 117 میٹر جبکہ عرض ساڑھے چھ میٹر ہے. دوسری جانب یورپی کمیٹی برائے اختتام معاشی ناکہ بندی نے مصری حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امدادی قافلے کی راہ روکنے کے بجائے امدادی سامان کو غزہ کو ترسیل میں ہر ممکن سہولت فراہم کرے. خیال رہے کہ لیبیا سے "امید قافلہ” پہلی مرتبہ گذشتہ بر مئی میں غزہ اٹالین رکن ایوان نمائندگان کی سربراہی میں غزہ کے لیے روانہ ہوا تھا. اس سال دوسری مرتبہ یہ قافلہ امدادی سامان کی کھیپ لے کرغزہ آ رہا ہے. غزہ کی پٹی پرسنہ 2006ء میں حماس کی حکومت کے قیام کے بعد اسرائیل نے شہر کی چاروں اطراف سے ناکہ بندی کر دی تھی جس کے بعد شہر میں بنیادی ضروری کی اشیاء اور ادویہ کی شدید قلت پائی جا رہی ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.