• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی آباد کاروں نے فلسطینی کسانوں کو کھیتی باڑی سے روک دیا

منگل 23-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_jewish-settlers-farmer

مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیرقانونی طور پر بسائے گئے یہودیوں کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے خلاف ظالمانہ کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے. مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق نابلس شہر کے جنوب میں شیلو” یہودی کالونی کے یہودی آبادکاروں نے مقامی فلسطینی شہریوں کو اپنے کھیتوں میں کھیتی باڑی سے روک دیا ہے. مرکز اطلاعات فلسطین کو مقامی ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کےمطابق یہودی آبادکاروں کی ایک بڑی تعداد مقامی فلسطینی شہریوں کے کھیتوں میں اس وقت پہنچ گئی جب وہ اپنے کھیتوں میں کاشت کاری میں مصروف تھے. ڈنڈا بردار یہودیوں نے فلسطینی کسانوں کو کھیتوں سے باہر نکل جانے پر مجبور کرتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر وہ وہاں سے باہر نہ گئے تو طاقت کے زور پرانہیں وہاں سے نکل جانےپر مجبور کیا جائےگا. بعد ازاں فلسطینی کسان اپنے سامان کے ہمراہ جنوبی نابلس میں "ترمسیعا” کے مقام کی طرف روانہ ہو گئے اور یہودی آبادکار واپس "شیلو” کالونی کی طرف چلے گئے. ذرائع کے مطابق یہودی آبادکاروں کی طرف سے فلسطینی کاشت کاروں کو ان کے کھیتوں سے نکالےجانے کے وقت صہیونی فوج کی بڑی تعداد بھی موقع پر موجود تھی جس نے یہودی غنڈوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.