• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

استقامت و مزاحمت فلسطینی قوم کا حق ہے, مزاحمت جاری رہے گي. حماس

اتوار 21-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_hamas-leaders

تحریک حماس نے عزالدین قسام نے کی شہادت کی برسی کے موقع پر کہا ہےکہ استقامت و مزاحمت فلسطینی قوم کا حق ہے۔ المنار کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس نے عزالدین قسام کی شہادت کی پچھترویں برسی کی مناسبت سے ایک بیان میں کہا ہےکہ جب تک صیہونی قبضہ ہے اور صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینی شہید ہورہےہیں اور محاصرہ باقی ہے نیز اسلامی مقدسات کو یہودیت کے مظاہر میں تبدیل کیاجارہا ہے فلسطینی قوم کو استقامت و مزاحمت کرنے کا حق حاصل ہے۔ حماس نے ایک بار پھر شہداے فلسطین کے اصولوں پر پابند رہنے کی تاکید کی ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.