• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 23 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

پاکستان نے لبنان کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی جانوں کے ضیاع اور بنیادی ڈھانچے کی وسیع تباہی کا سبب قرار دیا ہے

جمعرات 09-04-2026
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
پاکستان کی لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
0
SHARES
16
VIEWS

اسلام آباد (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) پاکستان نے لبنان کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی جانوں کے ضیاع اور بنیادی ڈھانچے کی وسیع تباہی کا سبب قرار دیا ہے۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی اقدامات خطے میں امن و استحکام کے قیام کی عالمی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور یہ بین الاقوامی قوانین اور بنیادی انسانی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

پاکستان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری اور مؤثر اقدامات اٹھاتے ہوئے لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ یقینی بنائے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان اس مشکل گھڑی میں لبنان کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور لبنان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت، امن اور استحکام کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔

Tags: civilian casualties LebanonHumanitarian Crisisinternational law violationIsrael Lebanon conflictIsraeli aggressionLebanon attacksMiddle East ConflictPakistan condemns Israelregional tensionUN appeal
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.