• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 7 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شام: القنیطرہ میں اسرائیلی گولہ باری، ایک نوجوان شہید

القنیطرہ کے دیہی علاقے میں مزرعہ الزعرورہ کے مغرب میں قابض اسرائیل کے ایک ٹینک کی جانب سے کی گئی وحشیانہ گولہ باری کے نتیجے میں ایک شامی نوجوان جام شہادت نوش کر گیا

ہفتہ 04-04-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
شام: القنیطرہ میں اسرائیلی گولہ باری، ایک نوجوان شہید
0
SHARES
7
VIEWS

القنیطرہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) شامی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’سانا‘ کے مطابق جمعہ کی شام ملک کے جنوبی صوبے القنیطرہ کے دیہی علاقے میں مزرعہ الزعرورہ کے مغرب میں قابض اسرائیل کے ایک ٹینک کی جانب سے کی گئی وحشیانہ گولہ باری کے نتیجے میں ایک شامی نوجوان جام شہادت نوش کر گیا۔

شامی ذرائع سے موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق اسی علاقے میں قابض دشمن کی اس جارحیت کے نتیجے میں ایک اور نوجوان شدید زخمی بھی ہوا ہے۔

قابض اسرائیل کی افواج نے جمعہ کی شام ہی قنیطرہ کے جنوبی دیہی علاقے میں بلڈوزر کے ذریعے مٹی کے تودے اور رکاوٹیں کھڑی کر کے متعدد اہم راستوں کو بند کر دیا۔

قابض اسرائیل کی افواج کی جانب سے شام کی سرزمین پر دراندازی، بلا اشتعال بمباری اور یکطرفہ سفاکیت پر مبنی جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔

Tags: CasualtiesGaza StripIsraeli attackIsraeli militaryMiddle East ConflictPalestinian YouthQuneitraregional tensionSyria
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.