• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 9 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جارحیت جاری، لبنان میں شہداء کی تعداد 1345 تک پہنچ گئی

اسرائیلی فضائی حملوں نے جنوب لبنان کی متعدد بستیوں کو شدید نقصان پہنچایا۔

جمعہ 03-04-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیلی جارحیت جاری، لبنان میں شہداء کی تعداد 1345 تک پہنچ گئی
0
SHARES
4
VIEWS

بیروت – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنانی وزارت صحت نے انکشاف کیا ہے کہ لبنان پر جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث شہداء کی تعداد 1345 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 4040 ہو گئی ہے۔ یہ ہولناک جانی نقصان دو مارچ سنہ 2026ء سے اب تک ہونے والی کارروائیوں کا نتیجہ ہے۔

تیزی سے بدلتی ہوئی میدانی صورتحال کے درمیان لبنانی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ جمعرات کے روز ہونے والے حملوں میں ایک ماں اور اس کے دو بیٹوں سمیت 10 شہری شہید ہو گئے ہیں جس کے بعد گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں شہداء کی مجموعی تعداد 27 ہو گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق قابض اسرائیل کی افواج نے جنوبی لبنان کی تقریباً 40 بستیوں کو نشانہ بنایا ہے جو کہ بمباری کی وسیع ترین لہروں میں سے ایک ہے۔

یہ بمباری بنت جبیل، وادی السلوقی، الخیام اور دیگر بستیوں تک پھیل گئی ہے جہاں شہری آبادی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

یہ شدید کشیدگی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب جنوب کے مختلف علاقوں پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے انسانی صورتحال کے مزید ابتر ہونے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔

Tags: AirstrikesCivilianCasualtiesIsraelAttacksLebanonMiddleEastConflictResistance
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.