• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے 6 شہری زخمی

جمعہ 19-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-casualties

میڈیکل ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کی پٹی کے مرکز اور جنوبی علاقے میں اسرائیلی لڑاکا جہازوں کی بمباری سے چھے شہری زخمی ہو گئے ہیں۔ مرکز اطلاعات فلسطین سے بات کرتے ہوئے شہدائے اقصی اہسپتال کے ترجمان ادھم ابو سلمیہ نے بتایا کہ چار زخمیوں کا تعلق اللوح قبیلے سے ہے۔ اللوح قبیلے کے یہ افراد غزہ کے وسطی علاقے دیر البلح میں واقع اپنے گھر پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے زخمی ہوئے۔ جمعہ کے روز اسرائیلی لڑاکا جہازوں سے غزہ کے مرکز اور جنوبی علاقوں میں دو حملے کئے۔ ان حملوں میں چھے فلسطینی زخمی ہوئے۔ غزہ کی پٹی میں یہ حملے شہر کے مرکز میں "کیسوفیم” کراسنگ کے قریب کئے گئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کا کہنا ہے کہ بمباری میں اسرائیلی طیاروں نے متعدد اہداف کو نشانہ بنایا۔ یاد رہے کہ اسرائیلی طیاروں کے حالیہ حملے صہیونی ریاست کے اس اعلان کے بعد کئے گئے ہیں جن میں دعوی کیا گیا تھا کہ فلسطینیوں کے فائر کردہ گراڈ اور ھاون طرز کے متعدد راکٹ مقبوضہ مغربی صحرائے نقب کے علاقے میں گرے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.