• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن: الدھیشہ کیمپ میں اسرائیلی فائرنگ سے بچہ شہید

غرب اردن کے الدھیشہ کیمپ میں قابض فوج کی فائرنگ سےزخمی بچہ شہید

ہفتہ 28-03-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غرب اردن: الدھیشہ کیمپ میں اسرائیلی فائرنگ سے بچہ شہید
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارتِ صحت نےاعلان کیا ہے کہ بیت لحم کے جنوب میں واقع الدھیشہ پناہ گزین کیمپ میں ایک فلسطینی بچہ قابض اسرائیلی فوج کی گولیوں کا نشانہ بننے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گیا ہے۔

وزارت نے وضاحت کی ہے کہ 15 سالہ بچہ ادہم سید صالح دهمان اس وقت زندگی کی بازی ہار گیا جب وہ قابض اسرائیل کی افواج کی جانب سے کیمپ پر دھاوے کے دوران لگنے والے شدید زخموں کی تاب نہ لا سکا۔

وزارتِ صحت نے اپنے گذشتہ بیان میں بتایا تھا کہ مذکورہ بچے کو پیٹ میں گولی لگنے کے بعد انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

وزارت صحت نے اس بات کی جانب اشارہ کیا کہ ادہم دهمان کی شہادت کے بعد آج صبح سے مقبوضہ مغربی کنارے میں شہید ہونے والوں کی تعداد تین ہو گئی ہے کیونکہ اس سے قبل مقبوضہ القدس کے شمال میں واقع کفر عقب اور قلندیا کیمپ میں بھی دو نوجوان قابض اسرائیل کی سفاکیت کا شکار ہو کر شہید ہو چکے ہیں۔

Tags: Dheisheh CampGaza ConflictHuman RightsisraelIsraeli aggressionIsraeli ArmyMartyrdompalestinePalestinian childWest Bank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.