• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسماعیل ھنیہ کی فلسطین کا داخلی انقسام ختم کرنے کی اپیل

بدھ 17-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ismael-haneyya-the-democratically-elected-palestinian-prime-minister

فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے قومی وحدت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے اختلافات اب ختم ہونے چاہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم امریکی انتظامیہ کی سازباز کے باوجود قومی مصالحت کی راہ پر پیش قدمی کرنا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کی صبح غزہ اسٹیڈیم میں نماز عید الاضحی کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے فلسطینی شہداء اور اسیران کے اہل خانہ کو عید کی خصوصی مبارکباد دیتے ہوئے فلسطینی عوام پر زور دیا کہ وہ اپنی صفوں کو باہمی محبت سے مضبوط کریں۔ اس مقصد کے لئے وہ جوق در جوق فلسطینی شہداء، زخمیوں، معذروں اور اسیراں کے اہل خانہ سے عید ملنے ان کے گھروں کو جائیں۔ اسماعیل ھنیہ نے ذی الحجہ کے پہلے عشرے کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے زیر انتظام "مودت و رابطہ” مہم کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس مہم کے دوران انہوں نے بذات خود غزہ کے ایک ایک چپے کا دورہ کیا اور شہداء اور اسیروں کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کی۔ انہوں نے غزہ میں شہریوں کی عزت اور پولیس کی ھیبت کے عنوان سے وزیر داخلہ کی پچاس روزہ مہم کو بھی شاندار خراج تحسین پیش کیا۔ فلسطینی رہ نما نے دونوں مہمات کے مثبت نتائج کو سراہا۔ فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے اس بات پر زور دیا کہ عرب اور اسلامی امت دراصل فلسطینی عوام کی اسٹرٹیجک ریڑھ کی ہڈی ہے۔ اس میں کمزوری سے قضیہ فلسطین ضعف کا شکار ہو گا۔ انہوں نے فلسطینی حاجیوں کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں فلسطین کے سفیر قرار دیا۔ یہ حجاج، فلسطین کا پیغام لیکر دنیا بھر کے مسلمانوں کے پاس گئے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.