• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خالد مشعل کا یمنی صدر کو ٹیلفون

بدھ 17-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_khaled-mishaal-the-political-bureau-chairman-of-hamas-ali-abdullah-saleh-yemeni-president

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے یمنی صدر علی عبداللہ صالح سے ٹیلیفون پر بات کی اور انہیں عید الاضحی کی مبارکباد دی۔ انہوں نے یمنی رہ نما کو فلسطینی کی داخلی صورتحال بالخصوص فلسطینی تنظیموں کے درمیان مصالحت کے سلسلے میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے خالد مشعل کے علی عبد اللہ صالح ٹیلیفونک مذاکرات کے حوالے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ خبر میں بتایا ہے کہ اول الذکر نے یمنی صدر کو فلسطینی سیاست مِیں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ یمنی صدر نے اپنے ملک اور عوام کی اس موقف کا اعادہ کیا کہ جس پر کاربند رہتے ہوئے ان کا ملک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام دیکھنا چاہتا ہے۔ ایسی فلسطینی ریاست جس کا دارلحکومت القدس ہو۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.